Life Poetry
Top Best Life Deep Poetry in Urdu. Life sad status in Urdu. Life WhatsApp Status in Urdu. Deep lines about life in Urdu. Life-deep poetry in Urdu. Sad poetry for life. Sad poetry on life in Urdu. Zindagi sad shayari in urdu. Deep lines in Urdu about life. Deep Urdu quotes about life. Deep life quotes in Urdu. Zindagi sad shayari 2 line urdu. Deep thoughts quotes in Urdu. All Poetry Life
Poetry is a lot of things for a lot of people. Such as Sad Poetry, Bewafa Poetry, 2 Line Poetry, 4 Line Poetry, Barish Poetry, Famous Poetry, Good Night Poetry, Intezar Poetry, Latest Poetry, Love Poetry, Romantic Poetry, Sms Poetry, Status Poetry, Urdu Poetry, Whatsapp Status Poetry, Zindagi Poetry,
Life WhatsApp Status in Urdu
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
آپ کے وہی عزیز رشتے دار جن سے آپ زندگی میں محبت کرتے ہیں
ان کی روحیں آپ سے ایصال ثواب کا مطالبہ کرتی ہیں
زندگی جینے کا مزا ہی تب آتا ھے❤️
لوگ منتظر زوال کے ھو رب عروج پہ عروج دے
*زندگی آئینے کی مانند ہے۔*
*آپ مسکرائیں گے تو یہ آپ کے ساتھ مسکرائے گی
زندگی جینا ہے تو پھر #حالات〽️ سے ڈرنا😲 کیسا
جنگ☣️ جو لازم ہو تو مقابل نہیں دیکھا 👓کرتے
عرصہ بیتا ،زندگی بیتی ،سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی ✔️
جو عشق مین بیتی عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پر بیتی۔۔
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
کیوں مانیں بات ہم , زمانے کی❌
زندگی ہماری ہے تو انداز بھی ہمارا ہو گا
زندگی ایک کھیل ہیں
اور اس کھیل میں کبھی بھی ہار مت ماننا
حالات جیسے بھی ہو گزر جایگی
زندگی اک تجھے جینے کے لیے
میں نے مارا ہے بارہا خود کو
عرصہ بیتا ،زندگی بیتی ،سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی ✔️
جو عشق مین بیتی عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پر بیتی۔۔
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
میں عادت ہوں اس کی وہ ضرورت ہے میری❤️
میں فرمائش ھوں اس کی، وہ زندگی ہے میری💞
اتنی آسانی سے کیسے نکالوں اسے اپنے دل سے❣️
میں خواب ہوں اُس کا وہ حقیقت ہے میری
ایک ناٹک ہے زندگی جس میں
آہ کی جاۓ واہ کی جاۓ
ٹینشن ,بے چینی, ڈپریشن تب ہوتے ہیں
جب ہم دوسروں کو خوش کرنے میں
اپنی زندگی گزار رہے ہوں
سرے آم مجھے یے شکایت ہے زندگی سے
کیوں ملتا نہیں مجاز میرا کسی سے
Sare-aam mujhe yeh shikaayat hai zindagi se
Kyun milta nahi mijaaz mera kisi se.
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
ضرورتیں-ضروری ہے زندگی کے لیے 🔥
مگر آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں
زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا♡
⊰✿⊱بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا ہے♡
⊰✿⊱جو پاس ہے اسے سنبھال کے رکھنا♡
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پرسکون رہتے ہیں۔
جو پـوری نہ ہونے والے خــواہشوں سے ذیادہ
ان نـعـمـتـوں پر شـــکــر کرتے ہیں
جو انـہیں الله_سبـحانه_وتعالی نے عـــطــاء کی ہیں
الـــحــمــد_الــلــه_رب_الــعــالــمـــېــن…
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
زندگی ہی کم پڑگی تھی ورنہ
وہ نہ ملتا مجال تھی اُسکی ناساز۔
آپکی زندگی میں ایسا کون ہے
جس کا روٹھنا آپ سے برداشت نہیں ہوتا
طلب یہ ہے کہ تم مل جاؤ💝
حسرت یہ ہے کہ زندگی بھر کے لیے
ایک دوست میری زندگی میں ایسا ہے
پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے
❤میری دوستی کی حد اس پہ ختم ہے
زمین پہ رہتا ہے مگرچاند جیسا ہے