Good morning poetry
Good morning poetry in Urdu love poem. Subha bakhair poetry. Good morning quotes wishes status with images. Good morning images with quotes for WhatsApp. Good morning inspirational quotes motivational quotes. Monday morning beautiful quotes. Good morning have a nice day. Good morning WhatsApp status. Good morning status for WhatsApp. Good morning ke status. Good morning images for WhatsApp status. Love status good morning. WhatsApp good morning status.
good morning quotes in Urdu
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
صبح بخیر زندگی
دعائیں دینےوالـــے سے بڑھ کر کوئی"سخی" نہیں اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کــر کوئی"دولت مند" نہیــں💞
اللّٰه پاک آپ سب کو سدا خوشی، عزت، برکت، بلند مرتبــہ اور صحت والی عمــر عطا کرے۔ 🤲
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲
اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیئے گا
♥♥♥♥
صبح بخیر زندگی💥
دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے
کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں
روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے
ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں
كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے،
الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں
الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے-
🤲آمیـــن یـا ربـــ العـــالمیــنo
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
اسلام و علیکم صبح بخیر 💞
مانا کہ برف جیسا ٹھنڈا پانی ہوتا ہے !
شہد جیسی میٹھی نمازیں بھی تو ہوتی ہیں !
آپ پڑھ کر تو دیکھیں😊 !
پریشانیاں دور ہوں گی ! رگوں کو آرام ملے گا !
یعنی سکون ملے گا چین بھرا سکون ملے گا !
پھر اللّٰــــہ تعالیٰ سے باتیں کرنی وہ الگ سکون !
سکون یعنی بے حد سکون !
جُھک کر تو دیکھیں اُس رب کے سامنے ! وہ آپ کو سنبھال لے گا !
بے شک وہی سنبھالنے والا ہے
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
صبح بخیر زندگی
*ہزار لوگوں کے تعلق سے بہتر ہے
کہ ہم چند لوگوں سے تعلق رکھیں
یہی ہمارے ذہنی سکون اور کامیابی کیلئے کافی ہے*
♥♥♥♥
صبح بخیر زندگی 🙂❤️
یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی پسند آئے۔
ہر انسان میں کچھ خامیاں تو کچھ خوبیاں ہوتی ہیں
بس کوشش یہ کریں کہ ۔اپنی زندگی ایسے جئیں کہ اپنے رب کو پسند آجائیں ۔
♥♥♥♥
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
صبح بخیر
اے دلوں کو سُکون دینے والے رب ہم سب کے دل کو سُکون عطا فرما
❤دعا ھے کہ
اللّٰہ کریم آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی کے ساتھ سلامت رکھے۔
اللّٰہ کریم
آپکی زندگی کےهر لمحہ کو عافیت اورخوشی سے ہمکنار کرے ہر قدم پر راحت سکون اور کامیابی عطا فرماۓ
رب كائنات! اپنے پیارے حبیب کریم کے صدقے آپ اور آپکے پیاروں کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں اورامیدیں پوری فرمائے.❤
آمین ثم آمین یارب العالمین
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
صبح بخیر زندگی 💕
کبھی کبھی اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں، لیکن!
اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ وہ برے لوگ ہیں، بلکہ!
یہ مطلب ہے کہ وہ بھی انسان ہیں ۔۔۔
♥♥♥♥
صبح بخیر زندگی ❣️🌹
بے حساب دعاوں کہ ساتھ نئے سال کی نئی
صبح مبارک ہو
اللّہ کرے یہ سال ہم سب کے لئے خوشیوں
اور کامیابیوں کا سال ہو
2021کثیر اموات, شدید بیماریوں اور
شدید وباؤں کا سال رہا اللہ کرے 2022#
ہم سب کیلئے رحمتوں برکتوں کا سال ہو❣😇🙏
بعض آزمائشیں ہماری پوشیدہ صلاحیتوں کو
اُجاگر کرنے کے لیے ہوتی ہیں جن کا اندازہ
ہمیں خود بھی نہیں ہوتا
یا ذوالجلال والاکرام_________ بیماروں
کو شفا عطا فرما
اے مولا! سب کی بیماریاں، تنگدستیاں، بے
روزگاریاں، قرض داریاں، بے اولادیاں،
مقدمے بازیاں اور گھریلو ناچاقیاں دور کر دے
▪️ آمِین یَا رَبَّ العَالمِین ▪️〰️ 😔
▪️ آمِین یَا اکرم الاکرمین
If you liked our Poetry, please share it on social media. Thanks