Heart Touching Poetry Urdu
Top best heart-touching poetry in Urdu 2 lines SMS. Heart-touching sad poetry in urdu. Heart touching urdu ghazals. Heart-touching lines in urdu. Sad ghazals heart touching. Heart-touching Shayari in urdu.
Poetry in urdu heart touching. Heart-touching quotes in Urdu 2 lines. Heart-touching poetry in urdu text. Heart-touching sad poetry in urdu 2 lines. Heart-touching poetry sms in urdu. Poetry heart touching in Urdu. Heart-touching death poetry in Urdu. All Poetry Life
Heart Touching Shayari
Poetry is a lot of things for a lot of people. Such as Sad Poetry, Bewafa Poetry, 2 Line Poetry, 4 Line Poetry, Barish Poetry, Famous Poetry, Good Night Poetry, Intezar Poetry, Latest Poetry, Love Poetry, Romantic Poetry, Sms Poetry, Status Poetry, Urdu Poetry, Whatsapp Status Poetry, Zindagi Poetry,
Heart-Touching Poetry in Urdu
heart touching poetry urdu 2 line |
♥♥♥♥
اس نے پوچھا میرے بغیر جی لو گے کیا؟
روح پرواز کر چکی تھی، وہ سمجھے ہم سوچ رہے ہیں ..
🖤
♥♥♥♥
افسوس تمہیں تو یہ احساس بھی نہیں ہوتا 😢💔
تیرے بغیر اک شخص تنہا ہے رہتا
♥♥♥♥
لفظ کن سے ایک دنیا خلق کرنا تھا کمال
کن کے آگے جو ہوا اس کی کہانی اور ہے
♥♥♥♥
کہہ دو یہ کوہ کن سے کہ مرنا نہیں کمال
مر مر کے ہجر یار میں جینا کمال ہے
♥♥♥♥
کمال تشنگی ہی سے بجھا لیتے ہیں پیاس اپنی
اسی تپتے ہوئے صحرا کو ہم دریا سمجھتے ہیں
♥♥♥♥
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی
جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے
♥♥♥♥
غم فرقت کا شکوہ کرنے والی
میری موجودگی میں سو رہی ہے
♥♥♥♥
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں
جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
heart touching poetry urdu 2 line |
♥♥♥♥
اکثر وہی ہوتا ہے اس دنیا میں جو کبھی ہونا نہیں ہوتا
سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے 🤐
♥♥♥♥
جب لگیں زخم تو قاتل کو دعا دی جائے
ہے یہی رسم تو یہ رسم اٹھا دی جائے
♥♥♥♥
کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند ❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے
♥♥♥♥
کاش کسی کو پڑھنی آ جائیں
بھیگی آنکھیں، خالی ہاتھ، سوالی سوچ
♥♥♥♥
چھوڑ دو مڑ کر دیکھنا انہیں جو دور جایا کرتے ہیں۔
جن کو ساتھ نہیں چلنا وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں۔😥
♥♥♥♥
تیرے ساتھ قدم ملا کر چلنا
میری خواہش ہی نہیں دعا ہے
heart touching poetry urdu 2 line |
♥♥♥♥
اکیلے چلنا سیکھ لے میرے دوست
ضروری نہیں
جو آج تیرے ساتھ ہیں وہ کل بھی تمہارے ساتھ ہوں
♥♥♥♥
اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیں
رُخ ہواؤں کا جدھر کا ہے، اُدھر کے ہم ہیں
♥♥♥♥
وقت کے ساتھ ہے مٹّی کا سفر صدیوں سے
کِس کو معلوُم، کہاں کے ہیں، کِدھر کے ہم ہیں
♥♥♥♥
چلتے رہتے ہیں، کہ چلنا ہے مُسافر کا نصیب
سوچتے رہتے ہیں کِس راہگزر کے ہم ہیں
♥♥♥♥
جب سے تم نے میرے ساتھ چلنا چھوڑ دیا۔۔۔
میری تنہائیوں نے بھی مجھے تنہا چھوڑ دیا۔۔۔۔
♥♥♥♥
یہ میرا نیند میں چلنا بھی ایک قصہ ہے محترم
کسی نے ہاتھ بڑھا کر کہا تھا آ میرے ساتھ
♥♥♥♥
heart touching poetry urdu 2 line |
♥♥♥♥
کسی نے پوچھا ہم سے"آج کل کیا کرتے ہو؟"
ہم نے بھی کہھ دیا
"محبت اور بھروسہ چھوڑ کر سب کرتے ہیں۔"
♥♥♥♥
میری ذات خاک سہی
مگر میرا رب تو کریم ہے🔥 ❤
♥♥♥♥
کبھی فائدہ اُٹھا کرتھک جاوٓ تو۔۔🔥
اپنی گری ہوئ سوچ بھی اُٹھا لینا”
♥♥♥♥
بس اتنا کہنا ہے محترمہ تم سے۔۔۔
خیال رکھا کرو اپنا، اچھی لگتی ہو ہمیں۔
♥♥♥♥
ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔❣
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎد ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻓﺮﺩ ﮬﻮ ﺟﯿﺴﮯ۔۔۔۔
♥♥♥♥
heart touching poetry urdu 2 line |
♥♥♥♥
سارے رشتے نبھا کر دیکھ لیے میں نے۔۔🙃
لیکن ماں باپ جیسا کوئی اپنا نہیں ملا۔۔
♥♥♥♥
تمھاری اتنی توجہ کے ملتجی ہیں ہم
بہت نہیں تـــــــو ذرا آشناءِ حال رہو
♥♥♥♥
میری سانسوں میں سمایا بھی لگتا ہے
اور وہی شخص پرایا بھی بہت لگتا ہے
اور اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے
لیکن آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے
♥♥♥♥
پھر وہ تمھاری من پسند چیز تم تک لائے گا
مقرر وقت پر اور تم حیران ہوجاؤگے (القرآن)
♥♥♥♥
صبح سے شام ہوئی روٹھا ہوا بیٹھا ہوں
کوئی ایسا نہیں آ کر جو منا لے مجھ کو
♥♥♥♥
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے🥀
♥♥♥♥
اگر آپ کو ہماری شاعری پسند آئی ہے تو براہ کرم اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ شکریہ