Sad Poetry in Urdu
Top Best sad poetry in Urdu 2 lines, sad poetry SMS in Urdu 2 lines text messages, sad poetry SMS in Urdu 2 lines, sad poetry in Urdu 2 lines about life, sad poetry in Urdu 2 lines without images, Urdu sad Shayari two lines, Bewafa poetry in Urdu 2 Lines, Urdu poetry SMS in Urdu text 2 lines, heart touching poetry in Urdu 2 lines SMS, sad poetry images in 2 lines, broken heart poetry in Urdu 2 lines SMS, 2 line sad Shayari in Urdu, poetry in Urdu 2 lines sad, the best poetry in Urdu 2 lines, Sad Shayari in Urdu Image, All Poetry Life
Sad Shayari in Urdu
Poetry is a lot of things for a lot of people. Such as Sad Poetry, Bewafa Poetry, 2 Line Poetry, 4 Line Poetry, Barish Poetry, Famous Poetry, Good Night Poetry, Intezar Poetry, Latest Poetry, Love Poetry, Romantic Poetry, Sms Poetry, Status Poetry, Urdu Poetry, Whatsapp Status Poetry, Zindagi Poetry,
Sad Poetry in Urdu 2 Lines Image
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد
عشق کے حادثات اکثر 💔
جوانی کا صدقہ مانگتے ہیں.
اِک نظر بچھڑنے سے پہلے اُسے غو ر سے دیکھا میں نے۔۔❤️
اس کی آ نکھوں میں اجازت کے سوا کچھ نہ تھا۔۔
اٹھتی رہیں گی درد کی ٹیسیں تمام عمر
ہیں زخم تیرے ہاتھ کے بھر بھی گئے تو کیا
Tumhari Nafrat Par Bhi Luta Di Zindagi Hum Ne
Socho Agar Mohabbat Karte To Hum Kiya Karte
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں
سمبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
بس ایک شام بڑی خامشی سے ٹوٹ گیا..💔
ہمیں جو مان تری محبت میں رہتا تھا..
کون کسی کے دکھ کا ساتھی، کہنے کی سب باتیں ہیں
سورج سر پر آتا ہے تو سایا بھی چھپ جاتا ہے
خود کو ترتیب دیا آخرِ کار، از سرِ نو
زندگی میں ترا انکار بہت کام آیا
Log khety hain k nafrat kharab cheez hai 🖤
Tw muhabat nay hmay konsa jhula jhulaya
" اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
🥀 جیسے حادثے میں جان جاتی ہے.
یوں تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو!
افسوس تمہیں تو یہ احساس بھی نہیں ہوتا 😢💔
تیرے بغیر اک شخص تنہا ہے رہتا
وہ اک شخص سمجھتا تھا مجھے
پھر و بھی سمجهدار ہو گیا
دے کے صدمات، اذیت کے حوالے کر کے
کتنی آسانی سے کچھ لوگ چلے جاتے ہیں
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
اُس کی آواز میں تاثیر ہی کچھ ایسی ہے
اُس سے جب بات میں کرتا ہوں تو جی اٹھتا ہوں
کچھ برے تو وہ بھی ہونگے
جن کو ہم اچھے نہیں لگتے
زندگی میں تنہا چل رہا ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا
وہ روٹھ گئے ہم سے اس لیے 😔🔥
ہم نے نظریں نہیں ملائی 👀
یہ ہماری حیا تھی❤️
اور وہ ہمارا غرور سمجھ بیٹھے
*میری تھکان ساری دنیا
میرا سکون صرف تم*
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
وفائے وعدہ نہیں وعدۂ دگر بھی نہیں
وہ مجھ سے روٹھے تو تھے لیکن اس قدر بھی نہیں
برس رہی ہے حریم ہوس میں دولت حسن
گدائے عشق کے کاسے میں اک نظر بھی نہیں
نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں
نگاہ شوق سر بزم بے حجاب نہ ہو
وہ بے خبر ہی سہی اتنے بے خبر بھی نہیں
یہ عہد ترک محبت ہے کس لیے آخر
سکون قلب ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
سب سے مشکل ہے اذیّت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوے_ لوگوں میں گزارا کرنا
زندگی ہم پہ_ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی
سیکھ لیتے__ جو کسی درد کا چارہ کرنا
کہاں جاتے ہو_ ابھی ساتھ گزارو کچھ دن
ہم پہ مشکل کو ئ آ ئے تو کنارہ کرنا
کتنا مشکل ہےجلانا_ کسی رستے میں چراغ
کتنا آ ساں ہے ہو ا ؤ ں کو اشارا کرنا
زندگی__ ہم تو چلو مان گئے سہہ بھی گئے
ا یسا برتاؤ کسی سے نہ دوبارہ کرنا
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
*آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پہ*
*آپ پہ بیتی جو نہیں ہے*
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ
تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے عام سمجھ لیا
جو جیسا ہیے اسے ویسا ہی اپنا لو
بدلنا چاہوں گے تو کھو دو گے
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
مجھ پہ ہے کچھ پگڑیوں کا بوجھ
میں محبت اُجاڑ بیٹھوں گی سائیاں
جو مان رکھنے کے لیے ہارتے ہیں
اُن سے کبھی نہیں جیتا جا سکتا۔
ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم
غلطی سے بھی اگر کھو دیا تم نے
اے زندگی بہت غور کیا تجھ پہ
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں
تو ہی تو بکھرا ہوا ہے
میری روح سے میری سانس تک۔
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
جدائی تو ایک بھانا ہے ❤️
اور حقیقت تو یہ ہیں 🥀
نئے یار کی تلاش ہے اب اسکو 🔥💯
*میری تنہائ سے سیکھو*
*محبتیں عزاب دیتی ہیں
درد کو موج پہ آنے دیجئیے۔۔۔
جان جاتی ہے تو جانے دیجئیے۔۔۔
میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو
میں نے بھی حرف لکھے, ہاتھ نہ آنے والے 😐
اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوق الفت
بـے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
ہیں دفن مجھ میں ! میری کتنی ہی رونقیں مت پوچھ
اجڑ اجڑ کے جو بستا رہا ! وہ شہر ہوں میں
اناّ پے وار کے پھینکے ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے بہت
تم وہاں سکون تلاش کرتے ہو۔
جہاں آدم علیہ السلام کو سزا کے لیے بھیجا گیا
مرے نشان یوں تاریخ میں ملیں گے کبھی
کہ ایک لڑکا اجڑا تھا کھنڈروں کی طرح۔۔۔۔۔۔
دل سے اترے ہوئے لوگ.
سامنے بھی آ جائے تو نظر نہیں آیا کرتے.
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
مرے دل پہ نقش ہیں آج تک وہ بااحتیاط نوازشیں
وہ غرور و ضبط عیاں عیاں، وہ خلوص و ربط نہاں نہاں
اک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا ہے میرا نام نہیں ہے کوئی
ابھی تو شہر کے لوگوں کے غم ہی لکھتی ہوں
میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتی ہوں
اسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا،،،
ابھی میں اپنے تعارف میں "ہم" ہی لکھتی ہوں
کہاں ملتا ہے کوئی _، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے _، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
انسان دنیا میں سب سے زیادہ سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے
عجب طرح کی اذیت ہے ان دنوں مولا
تمہیں پتا بھی ہے لیکن بتانا پڑ رہا ہے
کم ظرفوں سے واسطہ پڑ جاۓ تو یہ سب فیس کرنا پڑتا ہے
لیکن دوبارہ کھڑا ہونے کے لیے بہترین وقت یہی ہوتا ہے
موت سے کہو مجھے لے جاٶ
میں زندگی کے قابل نہیں
عمر بھر کی ریاضت کا لہو لگتا ہے
اتنا آسان نہیں حافظ قرآن ہونا
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
میرے سارے غم مجھ سے روز کہتے ہیں
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہو گی
دُعائیں مانگو کہ تُمہاری عمر مُجھ سے زیادہ ہو ،
تُمہیں میں جا کے دِکھاؤں کہ ایسے جاتے ہیں
تم بن گزارا نہیں بس یہیں
بات بتانے سے بات بگڈی ہیںں
"اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
وعدہ ہے تجھے ہنس کے گزاریں گے"
"زندگی بھی کتنی عجیب ہوتی ہے
کبھی ڈوبتے سورج کی طرح کبھی چمکتے چاند کی طرح"
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
بس ایک عجیب سی خواہش ہے اس بار۔۔۔
کوئی ٹوٹ کے چاہے اور میں بےوفا نکلوں۔
اتنا نہ اپنے جامے سے باہر نکل کے چل
دنیا ہے چل چلاؤ کا رستہ سنبھل کے چل
جس کی ہی تھی طلب
ان سے ہی رہی دوریاں بہت
دل امید توڑا ہے کسی نے
سہارا دے کے چھوڑا کسی نے
مجھے اپنی چادر میں یوں ڈھانپ لو
زمیں آسماں کچھ دکھائی نہ دے
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
تیرے ﺩﯾﺪﺍﺭ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ
یہ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﺗﺎ ، یہ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ
کچھ اس طرح سے ستم گر نے وار کیے ہیں
احسان مجھ پہ اُس نے بے شمار کیے ہیں
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
محبت کرنے کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں
تو بھی اے شخص کہاں تک مجھے برداشت کرے
بار بار ایک ہی چہرہ نہیں دیکھا جاتا
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
تیرے بغیر سب کچھ ہوتا ہے
بس گزارا نہیں ہوتا
عشق ہے تو شک کیسا
نہیں ہے تو حق کیسا
تم نے باهر سے دیکھا ہے
میں مختلف ہوں اندر سے
ہر شخص نے پرکھا ہے ایسے
ہر امتحان ہم پر فرض ہو جیسے
تم کہاں تک کرو گے دلجوئی
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا
میں درد لکھتا ہوں، واہ واہ کرتے ہیں
میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں
تیری بددعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں
اپنے لہجے پہ غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں، تیر کتنے ہیں
پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی
میری بات بھی.. میری ذات بھی
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
برباد بستیوں میں٬ کِسے ڈھونڈتے ہو تم؟؟
اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہیں ہوتے
تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
دِل میں تصویر تیری آنکھ میں آثار تیرے
زخم ہاتھوں میں لیے پھرتے ہیں بیمار تیرے
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
یونہی تو نہیں ھوتیں بِھیڑ جنازوں میں
ہر شخص اچھا ھے چلے جانے کے بعد
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
دھوکے پہ دھوکہ اس طرح کھاتے چلے گئے
ہم دشمنوں کو دوست بناتے چلے گئے
ہر زخم زندگی کو گلے سے لگا لیا
ہم زندگی سے یوں ہی نبھاتے چلے گئے
وہ نفرتوں کا بوجھ لیے گھومتے رہے
ہم چاہتوں کو ان پہ لٹاتے چلے گئے
جو خواب زندگی کی حقیقت نہ بن سکا
اس کے حسیں فریب میں آتے چلے گئے
روبیؔ چھپانا درد کو آساں نہ تھا مگر
ہم آڑ میں ہنسی کی چھپاتے چلے گئے
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
ہم نے چرچا بہت سنا تھا تیری سخاوت کا
کیا معلو م تھا تم درد بھی دل کھول کر دیتے ہو
Kabhi tum bhi tou samjho
Meri un-kahi bato’n ko…
دل تو میرا اداس ہے ناصؔر
شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
Jis qadar jis ki qadar ki thi
Osi qadar be-qadar huay hum
مرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کُچھ سُنا دینا
زُباں سے کُچھ نہ کہنا دیکھ کر آنسو بہا دینا
|
Sad Poetry in Urdu 2 Lines |
یہ جو زندگی کی کتاب ہے .
یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے.
کہیں اک حسین خواب ہے
کہیں جان لیوا عذاب ہے.
کبھی کھو لیا کھبی پا لیا.
کھبی رو لیا کھبی ہنسا لیا.
کہیں رحمتوں کی ہیں بارشیں
کہیں تشنگی بے حساب ہے
کہیں چھاوں ہے کہیں دھوپ ہے
کہیں اور ہی کوئی روپ ہے
کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی
کہیں مہربان بے حساب ہے.
اگر آپ کو ہماری شاعری پسند آئی ہے تو براہ کرم اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ شکریہ