Dukhi poetry
Dukhi poetry in urdu. Dukhi poetry. Dukhi shayari in urdu. Dukhi quotes in urdu. dukhi ghazal sms in urdu. Dukhi whatsapp status in urdu. Bahut dukhi shayari. Dukhi status in urdu images. Sad status for whatsapp pic. Daily poetry heart touching shayari.
Post By: Adhuri Hasraten
Dukhi poetry in Urdu
رونا بہت آسان ہے، مگر درد کو
اندر چھپا کر مسکرانا بہت مشکل ہے
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
تمہارے لئے مٹ جانے کا حوصلہ رکھتے تھے
لیکن تمہیں مٹا دوں گی یہ نہیں جانتے تھے
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
ناراضگی چاہے کتنی بھی ہو تم سے
تمہیں چھوڑنے کا خیال ہم آج بھی نہیں رکھتے ہیں
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
کبھی کبھی بہت ستاتا ہے مجھے یہ سوال کی
ہم ملے ہیں کیوں تھے جب ہمیں ملنا ہی نہیں تھا
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
اپنے درد کو مسکرا کر سیحنا کیا سیکھ لیا ہم نے ،
لوگوں کو لگنے لگا کی ہمیں درد ہی نہیں ہوتا…
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
آدھی ادھوری باتیں دل پر بوجھ ہوتی ہیں
کسی سے کہہ دیا کریں کسی کی بات سن لیا کریں
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
ٹوٹتا تارا دیکھ کر مانگتے ہیں کچھ نہ کچھ لوگ
اگر وہ دے سکتا تو خود کیوں ٹوٹ جاتا
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
تم بھی کر کے دیکھ لو کسی سے محبت
خود ہی جان جاؤ گے ہم مسکرانا کیوں بھول گئے
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
جو تھا میرے کبھی مسکرانے کی وجہ
آج ان کی کمی نے میری پلکوں کو بھگو دیا
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
بس اتنا بتا دو ہمیں انتظار کریں آپ کا
یا بدل جائیں ہم آپ کی طرح
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥