Rumi Poetry Urdu
Top Best Rumi poetry in Urdu text, Rumi quotes in Urdu, maulana Rumi quotes in Urdu, Rumi quotes in Urdu text, Rumi Shayari in Urdu, maulana Rumi poetry Urdu, Urdu Rumi poetry, All Poetry Life
Rumi quotes Urdu
Poetry is a lot of things for a lot of people. Such as Sad Poetry, Bewafa Poetry, 2 Line Poetry, 4 Line Poetry, Barish Poetry, Famous Poetry, Good Night Poetry, Intezar Poetry, Latest Poetry, Love Poetry, Romantic Poetry, Sms Poetry, Status Poetry, Urdu Poetry, Whatsapp Status Poetry, Zindagi Poetry,
Rumi Poetry in Urdu
Rumi Poetry in Urdu |
♥♥♥♥
بیٹھے ہیں آج دردِ محبت پہ مطمئن،
آتا نہ تھا قرار ابھی کل کی بات ہے۔۔
♥♥♥♥
انسان پر اگر عقل غالب ہو تو وہ فرشتوں سے بڑھ جاتا ہے
اگر شہوت غالب ہو تو چوپایوں سے بھی نیچے گر جاتا ہے۔
♥♥♥♥
کرامت ہمارے اندر ہے ہم باہر تلاش کرتے ہیں۔
♥♥♥♥
جیسے پانی چاند اور ستاروں کی عکاسی کرتا ہے
جسم دماغ اور روح کی عکاسی کرتا ہے۔
♥♥♥♥
دانائی کا تعلق بالوں کی سفیدی سے نہیں عقل اور تجربے
سے ہے دل سیاہ ہو تو داڑھی کے سفید بالوں کی کیا وقعت۔
♥♥♥♥
Rumi Poetry in Urdu |
♥♥♥♥
سچی بات سُننے پر ہر شخص قادر نہیں ہے،
ہر پرندہ کی خوراک انجیر نہیں ہے،
اے بیٹا قید کو توڑ آزاد ہو جا
تو کب تک سونے چاندی کا اسیر رہے گا۔ (رومی رح)
♥♥♥♥
کل شب خواب میں دیڪھا مَیں نے ایسا پُرتاثیر بدن
رُومی آنڪھیں، حافظ چہرہ، غالب تیور، میر بدن. ۔۔۔۔
♥♥♥♥
اچھی صورت دل کو متاثر کرتی ہے جب کہ اچھی سیرت روح کو
♥♥♥♥
میں نے اللہ سے کہا!
میں تمہیں جاننے سے پہلے نہیں مرنا چاہتا
اللہ نے جواب دیا ، جو مجھے جان گیا وہ کبھی نہیں مرتا۔
♥♥♥♥
آپ کے دل میں ایک موم بتی ہے ، جلنے کے لیے تیار ہے
۔ آپ کی روح میں ایک باطل ہے،
بھرنے کے لیے تیار ہے۔ آپ کو محسوس ہوتا ہے،
آپ نہیں جانتے ؟
♥♥♥♥
Rumi Poetry in Urdu |
♥♥♥♥
پڑھ پڑھ علم ہزار کتاباں
اپنا آپ نہ پڑھیا
جا جا وڑدا مندر مسجد
من اپڑے چے نہ وڑیا
لڑھدے رے ہو نال شیطاناں
نئی نفس اپڑے نال لڑیا
پیلے اپڑے آپ نو پڑھ
فر مندر مسجد وڑھ
جیدوں نفس جاوے تیرا مر
فر نال شیطاناں لڑ
♥♥♥♥
Rumi Poetry in Urdu |
♥♥♥♥
پرہیز یقیناً دوا کی جڑ ہے پرہیز کر پھر اپنی روح کی طاقت دیکھ۔
♥♥♥♥
وسوسوں سے پرہیز کر اس لیے کہ اِن جھاڑیوں میں شیر چھپے ہیں۔
♥♥♥♥
مجاز کا عاشق اس شکاری کی طرح ہے جو سایہ پکڑے سایہ اس کا سرمایا کب بن سکتا ہے۔
♥♥♥♥
جب تک روٹی نہ ٹوٹے طاقت کب دیتی ہے۔
♥♥♥♥
جو شخص آفتاب جیسا چہرہ نہ رکھتا ہو
وہ نقاب کی طرح رات کے سوا کچھ نہ چاہے گا
جب کہ اس کا کاٹا پھول کی ایک پتی بھی نہ رکھتا ہو
موسمِ بہار اس کے چھپے ہوئے رازوں کا دشمن ہوگا۔
♥♥♥♥
Rumi Poetry in Urdu |
♥♥♥♥
ٹھرٹھراتی ہوئی شبِ سیاہ اور وہ بھی طویل تر”
“رومی ہجر کے ماروں پہ قیامت ہے دسمبر
♥♥♥♥
عقل کو شوہر اور نفس اور طبیعت کو عورت
سمجھ یہ دونوں تاریک منکر ہیں ، عقل شمع ہے۔
♥♥♥♥
سچی بات سننے پر شخص قادر نہیں ہے، ہر پرندے کی خوراک انجیر نہیں ہے۔
♥♥♥♥
جب میں اپنے اللہ کے ساتھ ہوں تو ہر چیز عبادت کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔
♥♥♥♥
اگر آپ کو ہماری شاعری پسند آئی ہے تو براہ کرم اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ شکریہ