Zindagi Poetry Urdu
Zindagi poetry in urdu. Zindagi shayari urdu. Zindagi poetry in urdu 2 lines. Zindagi sad shayari 2 line urdu. Udas zindagi shayari in urdu. Sher o shayari on zindagi in urdu. Poetry on zindagi in urdu.
Zindagi ghazal in urdu. Zindagi poetry. All Poetry Life
Zindagi Sad Shayari
Poetry is a lot of things for a lot of people. Such as a Sad Poetry, Bewafa Poetry, 2 Line Poetry, 4 Line Poetry, Barish Poetry, Famous Poetry, Good Night Poetry, Intezar Poetry, Latest Poetry, Love Poetry, Romantic Poetry, Sms Poetry, Status Poetry, Urdu Poetry, Whatsapp Status Poetry, Zindagi Poetry,
Zindagi Poetry in Urdu
Zindagi Poetry in Urdu |
♥♥♥♥
قُربان کر دُوں-💞اپنی 💞زندگی اُس کی💞آنکھوں پر
💞وہ 💞وعدہ تو کرے-💞عُمر بھر ہمیں💞دیکھنے کا
♥♥♥♥
اے زندگی سمجھ نہیں پائے تمہیں کبھی
کچھ بھی عیاں نہیں تھا تمہارے نصاب میں
♥♥♥♥
اک بوریت ہے ، درد ہے ، انجانا خوف ہے
پھینکے گئے ہیں کیسے جہان خراب میں
♥♥♥♥
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں
سمبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا
♥♥♥♥
زندگی دیکھ تیری چپ میں گھُلی جاتی ہے
یار!! کچھ بول, مری جان!! جھگڑ لے مجھ سے
♥♥♥♥
زندگی میں ہر کھیل کھیلنا
پر کسی کی زندگی سے مت کھیلنا
بہت درد ہوتا ہے یار
♥♥♥♥
Zindagi Poetry in Urdu |
♥♥♥♥
زندگی نے نبھایا ساتھ اگر
میرے بدل گئے حالات اگر
🌺اے گنبد خضری وعدہ رھا
تیری سج دھج دیکھنے آئیں گے
♥♥♥♥
ابھی زندگی میں آپ نے دیکھا ہی کیا ہے
ابھی تو آپ نے مکہ اور مدینہ دیکھنا ہے
♥♥♥♥
زندگی میں تنہا چل رہا ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا
♥♥♥♥
زندگی کی کتاب میں سب سے
حسین صفحہ ماں کی محبت ہے
♥♥♥♥
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو 💗😍
جن کا" دل"چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو
♥♥♥♥
Zindagi Poetry in Urdu |
♥♥♥♥
ہم سب کہیں ادھورے کہیں پورے
کہیں دکھی کہیں سکھی یہی زندگی ہے
♥♥♥♥
زندگی بھی آئینے کی طرح ہوتی ہے😊
وہ تبھی مسکراتی ہے جب اپ مسکراتے ہیں
♥♥♥♥
نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے
♥♥♥♥
کچھ ادھوری باتیں کچھ نا مکمّل خواب
زندگی تجھے ایسا ہی پایا
♥♥♥♥
وہ جس کے ہونے سے زندگی نغمہ سرائی ھے 💕
اُسے کہنا کہ بھیگی جنوری پھر سے لوٹ آئی ھے
♥♥♥♥
زندگی خشک سی بے کار سی لکڑی ہے جسے
وقت بے رحمی سے آرے کی طرح کاٹتا ہے
♥♥♥♥
Zindagi Poetry in Urdu |
زندگی سوچ کہ بنئے گا میری
آپ سے بھی نہ جیا جاوں گا میں
♥♥♥♥
میں ہوں وہ عشق جو عمریں مانگے
چار دن میں نہ کیا جاوں گا میں
♥♥♥♥
ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہے
♥♥♥♥
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﺠھ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ
ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
♥♥♥♥
زندگی سے ہار کے ہی سہی لیکن 🥀
مسکرانا سیکھ لیا ہے اب میں نے
♥♥♥♥
زندگی ایک کھیل ہے
اور اس کھیل میں کبھی بھی ہار مت ماننا
حالات جیسے بھی ہو گزر جاینگے انشاء اللّه
♥♥♥♥
Zindagi Poetry in Urdu |
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی
♥♥♥♥
زندگی پاؤں نہ دَھر جانبِ انجام ابھی
مرے ذمے ہیں ادُھورے سے کئی کام ابھی
♥♥♥♥
ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ بچھڑ جانے کا
گھیر لیتی ہے تری یاد سرِشام ابھی
♥♥♥♥
اِک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میرے
ترے بیمار کو آیا نہیں آرام ابھی
♥♥♥♥
رات آئی ہے تو کیا ، تم تو نہیں آئے ہو
مری قسمت میں کہاں لِکھا ہے آرام ابھی
♥♥♥♥
جان دینے میں کروں دیر، یہ مُمکن ہے کہاں
مجھ تک آیا ہے مری جاں ترا پیغام ابھی
طائرِ دل کے ذرا پَر تو نِکل لینے دو
اِس پرندے کو بھی آنا ہے تہِ دام ابھی
♥♥♥♥
توڑ سکتا ہے مرا دل یہ زمانہ کیسے
میرے سینے میں دھڑکتا ہے ترا نام ابھی
♥♥♥♥
میرے ہاتھوں میں ہے موجُود ترے ہاتھ کا لمس
دِل میں برپا ہے اُسی شام کا کہرام ابھی
♥♥♥♥
میں ترا حسن سخن میں ابھی ڈھالوں کیسے
میرے اشعار بنے ہیں کہاں اِلہام ابھی
♥♥♥♥
مری نظریں کریں کیسے ترے چہرے کا طواف
مری آنکھوں نے تو باندھے نہیں احرام ابھی
♥♥♥♥
یاد کے ابَر سے آنکھیں مری بھیگی ہیں عدیم
اِک دھندلکا سا ہے ،بھیگی تو نہیں شام ابھی
♥♥♥♥
Zindagi Poetry in Urdu |
جتنی پیاری لڑکیاں دلہن بن کر لگتی ہیں 🌼
اللّہ پاک اتنی ہی اچھی انکی زندگی کر دے آمین
♥♥♥♥
نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں
اب ہر کوئی پیار کرے گا تو نظر لگ جائے گی
♥♥♥♥
nafrat karne waly bhi hone Chahiye zindagi ma
Ab har koi pyar kre ga to nazar lag jay gi
♥♥♥♥
Zindagi Poetry in Urdu |
زندگی🧬 جینا ہے تو پھر حالات〽️ سے ڈرنا😲 کیسا
جنگ☣️ جو لازم ہو تو مقابل نہیں دیکھا 👓کرتے
♥♥♥♥
زندگی آئینے کی مانند ہے۔
آپ مسکرائیں گے تو یہ آپ کے ساتھ مسکرائے گی
♥♥♥♥
میں عادت ہوں اس کی وہ ضرورت ہے میری❤️
میں فرمائش ھوں اس کی، وہ زندگی ہے میری💞
اتنی آسانی سے کیسے نکالوں اسے اپنے دل سے❣️
میں خواب ہوں اُس کا وہ حقیقت ہے میری
♥♥♥♥
اگر آپ کو ہماری شاعری پسند آئی ہے تو براہ کرم اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ شکریہ