Attitude Poetry In Urdu 2 Lines | Quotes, Shayari, Status,

Attitude Poetry

Best poetry in Urdu attitude, attitude poetry in Urdu 2 lines text, poetry in Urdu 2 lines attitude,
attitude Shayari in Urdu, WhatsApp status in Urdu attitude, attitude poetry in Urdu 2 lines SMS,
WhatsApp about lines in Urdu attitude, attitude quotes in Urdu, Attitude Poetry In Urdu 2 Lines, Attitude Shayari In Urdu 2 Lines, Attitude quotes In Urdu 2 Lines, Attitude status In Urdu 2 Lines, Urdu attitude quotes, Urdu captions attitude.  All Poetry Life

Attitude Quotes in Urdu

attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status, attitude poetry, attitude shayari, attitude quotes, attitude status, attitude poetry in urdu, whatsapp about lines attitude, best attitude quotes, whatsapp status attitude, poetry in urdu attitude, attitude about for whatsapp, personality attitude quotes, killer attitude caption, whatsapp bio attitude, instagram bio attitude, dp for whatsapp attitude,
Attitude-Poetry
شور مچانا ہمیں پسند نہیں جگہ بتا ہم خود آئیں گے
Shor machana Hamen Pasand Nahin jagah bata Ham Khud aaenge
♥♥♥♥
سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے
♥♥♥♥
ہماری صفوں میں مرشد منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا
♥♥♥♥

attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
آنکھ سے آنکھ ملانے کا قائل ہوں سر جھکانے کی توقع مجھ سے نہ کیجئے
Aankh Se Aankh milane ki Kayal Hun Saar Jukane ki Tawako Mujhse Na kijiye
♥♥♥♥
‏تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کوبہت پسند ہوں میں
♥♥♥♥
جو میں زہر اگلتا ہوں نہ اک ناگن کو منہ لگایا تھا
♥♥♥♥
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا
Rutha huwa hai mujh se is baat par zamana Shamil nahi hai meri fitrat me sir jhukana.
♥♥♥♥

attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
ہم نے کب کہا ہمیں پسند کی جئے جائے نکلے شکل گم کیجیے
Humne kab Kaha Hamen Pasand Kijiye jaye nikale Shakal Gham kijiye
♥♥♥♥
جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے
♥♥♥♥
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مُجھ پَر میرے صبر کی مار کھائیں گے
♥♥♥♥
Zindagi se Thodi wafa kijiye Jo nhi Milta usse Dafa Kijiye.
♥♥♥♥
attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
اوقات کو اپنا گھر سمجھئے اور اسی میں رہیں
Aukat ko Apna Ghar samjhie aur Usi mein rahe
♥♥♥♥
میں دُنیا سے الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے
♥♥♥♥
فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں تم نے اُستادوں سے سیکھا ہے اور ہم نے حالاتوں سے
♥♥♥♥

attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
جیتنے کا مزہ ہی تب ہے جب ساری دنیا آپ کے ہار نے کا انتظار کر رہی ہو
♥♥♥♥
انا پرست ہوں ٹوٹ جاؤں گا لیکن تمہیں کبھی نہ کہوں گا کہ یاد آتے ہو
Ana Parast hon Toot jaon ga lekin Tumain kabhi na kahon ga ke yaad atay ho
♥♥♥♥
شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں آندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں 
♥♥♥♥
attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
ٹیڑھی باتوں کا سیدھا سا جواب میں بدتمیز میری عادت خراب
♥♥♥♥
میرے بارے میں کوئی رائے مت بنانا میرا وقت بھی بدلے گا تیری رائے بھی
♥♥♥♥
Mere baray mie Koir raiye matt banana Mera waqt bhi badlay ga teri raye bhi
♥♥♥♥
چاہت سے فتح کر لیتے ہیں ہر کسی کے دل کو ہم ایسے سکندر ہیں جو لشکر نہیں رکھتے
Chahat se Fataah kar laitay hain har kisi ke Dil ko Hum aisay Sikandar hain Jo Lashkar nahi rakhtay,
♥♥♥♥
attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
لوگ سوچتے تھے تماشا ہوگا ہم نے چپ رہ کر بازی پلٹ دی
♥♥♥♥
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا کہ تم وقت گزارو اور ہم اسے پیار سمجھیں 
♥♥♥♥
میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا پہلے بھی کئی طوفانوں کا رخ موڑچکا ہوں 
♥♥♥♥
attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
لوگ کچھ تو کہیں گے ورنہ زندہ کیسے رہیں گے
Log Kuch Toh Kahenge Varna Zinda Kaise rahenge
♥♥♥♥
جن کو اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے ان کے پیچھے اک دن قافلہ ہوتا ہے
♥♥♥♥
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر میرے صبر کی مار کھائیں گے
♥♥♥♥
attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
سلجھے ہوئے ضرور ہیں مگر الجھنے سے پرہیز کیجئے گا
♥♥♥♥
لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا دل کے کالوں سے اللٰہ بچائے
♥♥♥♥
گدائے عشق ہوں لیکن انا پرست بھی ہوں کسی کی شان اگر ہے تو اپنے گھر ہو گی
♥♥♥♥
attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
ہم جو پھیر لیں نظریں تمہیں پھر کون دیکھے گا
♥♥♥♥
لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا دل کے کالوں سے اللٰہ بچائے گدائے عشق ہوں لیکن انا پرست بھی ہوں کسی کی شان اگر ہے تو اپنے گھر ہو گی
♥♥♥♥
اب آواز بھی دو گے تو نہیں آئیں گے ٹوٹنے والے قیامت کی انا رکھتے ہیں 
♥♥♥
attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
ہمیں کیوں سناتے ہو اپنی بدمعاشی کے قصے ہم کون سا پھول بیچ کے جوان ہوئے ہیں
♥♥♥♥
کوئی بھی درد ہو ہنس کے اُڑا دیتا ہوں  میری انا میرا مقام گرنے نہیں دیتی
Koi Bhi dard Ho Hans Kr Ura Deta Hu Meri Ana Mera Muqam Girny Nahe Deti
♥♥♥♥
attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو مجھے پسند نہیں کرتے
♥♥♥♥
دل نہیں کرتاا اب کسی سے دل لگانے کو بہت آتی ہیں تیرے جیسے کہہ دیتا ہوں لوٹ جانے کو
♥♥♥♥
ہماری حیثیت کا اندازہ تم یہ جان کے لگا لو ہم ان کے ہرگز نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہو جاتے ہیں
♥♥♥♥
attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
میرا اچانک شہد سے زہر ہونا چُھبا تو ہوگا
Mera Achanak shehad se Zeher Hona chubba to Hoga
♥♥♥♥
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ جب بھی ملیں گے انداز پرانا ہوگا
♥♥♥♥
شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں آندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں
♥♥♥♥
attitude-poetry-in-urdu-2-lines-quotes-shayari-status
Attitude-Poetry
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں ہمیں وہ کھا کے مر جائیں
♥♥♥♥
مرشد بات انا پر گئی تھی مرشد میں محبتیں منہ پر مار آیا
♥♥♥♥
ہرا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے دھوکہ دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
♥♥♥♥
مجھے الحمداللٰہ بہت محبتیں ملی ہیں ان دو چار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا
♥♥♥♥
کوشش اتنی ہے کہ کوئی نہ روٹھے ہم سے نظر انداز کرنے والوں سے نظر ہم بھی نہیں ملاتے
♥♥♥♥
میں اور التجائے غم آپ سے کروں؟ یہ بھیک اسے دیجیئے جس کا کوئی خدا نہ ہو
♥♥♥♥
برے ہیں تبھی تو جی رہے ہیں اچھے ہوتے تو دینا جینے نہ دیتی
♥♥♥♥
زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا
♥♥♥♥
تمہارے جیسے ہزاروں آئے اور ہزاروں گئے ویسے تم نے اپنا نام کیا بتایا تھا
♥♥♥♥
Ana Parast Hu Main Toot Jaoo’n Ga Lekin Tumhain Kbhi Na Kahu Ga K Yad Aty Ho
♥♥♥♥
Terhee Batoo’n ka Seedha Sa Jawab Main Badtameez, Meri Adatain Khrab
♥♥♥♥
Mayyat Py manaen gain Dikhawy ka Sog Yeh Kameeny, Matlabi, Ana Parast Log
♥♥♥♥
Naqal To Kar Ly Gain Barabri Kecy Karain Gain
♥♥♥♥

اگر آپ کو ہماری شاعری پسند آئی ہے تو براہ کرم اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ شکریہ

Post a Comment

0 Comments