Poetry In Urdu
Best sad poetry in Urdu 2 lines, heart touching poetry in Urdu 2 lines SMS, sad poetry SMS in Urdu 2 lines text messages, sad poetry in Urdu 2 lines about life, poetry in Urdu 2 lines deep, life quotes in Urdu 2 lines, sad quotes in Urdu, Sad Shayari Urdu line. All Poetry Life
Quotes In Urdu
Poetry is a lot of things for a lot of people. Such as a Sad Poetry, Bewafa Poetry, 2 Line Poetry, 4 Line Poetry, Barish Poetry, Famous Poetry, Good Night Poetry, Intezar Poetry, Latest Poetry, Love Poetry, Romantic Poetry, Sms Poetry, Status Poetry, Urdu Poetry, Whatsapp Status Poetry, Zindagi Poetry,
Poetry In Urdu
Sad-Poetry |
میں جانتی ہوں خود کشی حرام ہیں اس لئے حادثوں کی تلاش میں ہوں
♥♥♥♥
وقت رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے، یہ بھی بتا کر نہیں گیا
♥♥♥♥
Agar Data Khuda Kuch Ikhtyar Ka Mojza Mughy Mai Apny Haton Se Apny Muqadar Mai Likhta Usy
♥♥♥♥
شام ہوتے ہی تیری یادوں کی پاگل خوشبو نیند آنکھوں سے سکون دل سے چرا لیتی ہیں ۔
♥♥♥♥
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی
جان نکلتی ہے میری تجھے دوسروں میں مگن دے کر
♥♥♥♥
کل دیکھ لیا شہر میں اسے ہستا بستا وہ توکہتا تھا بچھڑےگا تو مرجائے گا
♥♥♥♥
koi kitna he khush mazaj kyu na ho rula dete hai kisi ki kami kabhi kabhi
♥♥♥♥
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پاک عورت خود اظہار محبت کرتی ہے
♥♥♥♥
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں
♥♥♥♥
علاقہ غیر کو سیراب کر رہی تھی وہ نہر رسیلے ہونٹ کہیں اور خشک ہو رہے تھے
♥♥♥♥
Aya ha aaik shaks meray dard bhantnay rukhsat howa tu apna bhe ghaam mujhay day ga
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
مجھے صبر کرنے کی دیر ہے تم اپنا مقام کھو دو گے
♥♥♥♥
گزار دیتا ہو ہر موسم مسکراتے ہوے ایسا بھی نہیں کے بارشوں میں تو یاد آیا نہیں
♥♥♥♥
اب نہیں رہا انتظار کسی کا جو ہوں خود کہ لیے ہوں
♥♥♥♥
ذندگی کس طرح بسر ھو گی۔۔ دل نہیں لگ رہا محبت میں۔
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری تم آخر خواب کس کے دیکھتی ہو
♥♥♥♥
کوئی تو بات ہے دل میں اور اتنی گہری ہے تیری ہنسی تیری آنکھوں تک نہیں پہنچتی
♥♥♥♥
Mat Puch Sabar Ki Intha Kaha Tak Hai Tu Sitam Kar Tari Taqat Kaha Tak Hai
♥♥♥♥
میں کسی اور کی توجہ ہوں آنکھ بھر کے نہ دیکھا کرے کوئی
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
ہم تو وہاں بھی خاموش رہے جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پہ مارنے تھے
♥♥♥♥
کتنا عجیب ہے ان کا انداز محبت روز رلا کے کہتے ہے …اپنا خیال رکھنا
♥♥♥♥
دینا کے بھی عجیب نرالے ہیں بے وفائی کرو تو روتے ہیں وفا کرو تا رولاتے ہیں
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
ع کے بعد غ لازم ہے عشق ہو اور غم نہ ہونا ممکن جن
♥♥♥♥
تیری حسرت میرے دل میں یوں بس گئی ہے جیسے اک آندھے کو حسرت آنکھوں کی
♥♥♥♥
زندگی میں سب لوگ رشتہ دار یا دوست بن کر نہیں آتے کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
یہ بھی رسم دنیا ہے دل بھر جانا بدل جانا اور پھر بچھڑ جانا
♥♥♥♥
پھر کہی بھی پناہ نہیں ملتی محبت جب بے پناہ ہوجائے
♥♥♥♥
Phr Kahi B Pana Nahi Milti Muhabbat Jab By Panah Ho Jay
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
تجھ پے میری رسوائی کا الزام تو ہے نا دل توڑنے والوں میں تیرا نام تو ہے نا
♥♥♥♥
میری وفا فریب تھی میری وفا پے خاک ڈال تجھ سا کوئی باوفا تجھ کو ملے خداکرے
♥♥♥♥
ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
ستر سال کی ساری غزلیں تم پر واریں گے ہم بوڑھے ہو کے دھیمے لہجے میں تیرا نام پکاریں گے
♥♥♥♥
تم زمانہ دیکھ لو میں ابھی ادھر ہی ہوں
♥♥♥♥
دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاؤں میں اچانک ہونہی خاموش ہو جاؤں
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
فیصلہ تو تیرا تھا لیکن دل جو ٹوٹا وہ میرا تھا
♥♥♥♥
Teri Yaadon Se Khud Ko Nikaal Rahe Hain Soog Mnao Hum Kisi Or K Ho Rahe Hain
♥♥♥♥
مجبوریاں تیری سمجھتے سمجھتے بات ساری سمجھ گئے ہم
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
روٹھے ہوئے کو منا لیا کریں یہ بڑے مان سے روٹھتے ہیں
♥♥♥♥
تمہیں دل میں رکھا تھا ذرا سا دل ہی رکھ لیتے
♥♥♥♥
ضدی ہے مگر تھک جائے گا اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
زندگی م کا ایک مختصر قصہ ہے ملاقات محبت ملال اور پھر موت
♥♥♥♥
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں مگر ہم نہ ہوں گے
♥♥♥♥
یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
فجر کی نماز تو اللہ پاک سے وفا ہے
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
وہ روز سنتا ہے تمہیں قریب سے تم پھر کیوں گھبرا رہے ہو نصیب سے
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
بولنے والوں کو رہتا ہے یہی تجسس انسان کیوں اچانک چپ ہو جاتا ہے
♥♥♥♥
لوگوں کو موقع دیں،وقت دیں،عزت دیں لیکن کسی سے وقت کی بھیک نہ مانگیں
♥♥♥♥
تمہیں یاد ہی نہ آؤں یہ ہے اور بات ورنہ میں نہیں ہوں دور اتنا کہ سلام تک نہ پہنچے
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
روزہ اللہ سے محبت کا اظہار ہے اور سجدے کے بغیر محبت ادھوری ہے
♥♥♥♥
Aankhon se aansoun ko mili khaak main jaga Paale kahan gye nikale kahan gye
♥♥♥♥
نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں ملے تو اس کو ہمارا کوئی سلام کہے
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
کچھ زندگی کچھ غم کچھ ہم
♥♥♥♥
میرے گھر کو آگ لگا کر ہم سایوں کو ہنسنے دو شعلے بڑھ کر جا پہنچیں گے میرے گھر سے آگے بھی
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
لوگ رشتے چھوڑ دیتے ہیں لیکن اپنی ضد نہیں
♥♥♥♥
زندگی بھی تو پشیمان ہے یہاں لا کے مجھے ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ میرے مر جانے کا
♥♥♥♥
ہم سے کیا پوچھتے ہو زندگی کے بارے میں اجنبی کیا بتلائے اجنبی کے بارے میں
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
لوگ خوش رہنے کی دعائیں دیں گے پھر خوش دیکھ کر حسد بھی کریں گے
♥♥♥♥
ایسی کوئی عجیب عمارت تھی زندگی باہر سے جھانکتا رہا اندر نہیں گیا
♥♥♥♥
زندگی اُس کے تصور میں کٹی دور رہ کر بھی وہی کام آیا
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
اگر تم مل جاتی مجھے اس دنیا کو دکھاتا ملی ہوئی چیز کی قدر کس طرح کی جاتی
♥♥♥♥
زندگی آئینہ ہے، آئینہ آرائی ہے اجنبی بھی ہے وہی جس سے شناسائی ہے
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی
♥♥♥♥
زندگی سے نپٹ رہا ہوں ابھی موت کیا ہے میری بلا جانے
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
مرنہ جائیں تھکن سے صاحب سر پر ماضی اٹھائے پھرتے ہیں
♥♥♥♥
ہم نے محسن سے مل کہ کیا پایا مفت میں جی اداس کر آئے
♥♥♥♥
Sad-Poetry |
ڈوبنا ہوگا اگر ڈوبنا تقدیر میں ہے چاہے کشتی پہ رہو چاہے کنارے جاؤ
♥♥♥♥
مرے درد کی حقیقت کوئی میرے دل سے پوچھے یہ چراغ وہ ہے جس سے مرے گھر میں ہے اجالا
♥♥♥♥
یہ سچ ہے پیار پہلا ہی بسا رہتا ہے سانسوں میں یہ سچ ہے عمر بھر پہلی محبت یاد رہتی ہے
♥♥♥♥
Dil e nadan tujhe hua kya hai Akhir is dard ki dawa kya hai
♥♥♥♥
ذرا دیکھ آئنہ میری وفا کا کہ تو کیسا تھا اب کیسا لگے ہے
♥♥♥♥
اگر آپ کو ہماری شاعری پسند آئی ہے تو براہ کرم اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ شکریہ